اسلام آباد: ورلڈ موئے تھائی چیمپیئن شپ میں پاکستانی نوجوان نے عالمی ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والی عالمی چیمپئین شپ میں 23 سالہ پاکستانی نوجوان باکسر آغا کلیم نے لائٹ فلائی ویٹ کا ایونٹ جیت لیا۔ آغا کلیم نے 51 کلو گرام کی کیٹیگری میں فتح کے مزید پڑھیں
زمرہ: کھیل
کھیل
ملک کے 3 بڑے اسٹیڈیمز اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ملک کے 3 بڑے اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں نیسپاک حکام نے تینوں اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کے ابتدائی ڈیزائن کے بارے میں بریفنگ دی۔ مزید پڑھیں
فیفاورلڈکپ: قومی فٹبال ٹیم کےکپتان کاشائقین کے نام پیغام امید ہےزیادہ شائقین میچ میں شرکت کریں گے،عیسی سلیمان
فیفاورلڈ کپ کوالیفائرزراؤنڈ2 میں پاکستان کا مقابلہ اردن سے ہوگا، میچ سے قبل قومی فٹبال ٹیم کےکپتان نےشائقین کے نام پیغام جاری کیا۔ قومی فٹبال ٹیم کےکپتان عیسی سلیمان نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں ٹیم جوائن کرکےخوشی ہورہی ہے، ٹیم بھرپورٹریننگ کررہی ہے، امید ہےزیادہ شائقین میچ میں شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9 ،ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی
پی ایس ایل 9 کے کوالیفائر میں پشاور زلمی کو شکست دیکر ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی۔ کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پشاور زلمی نے مقررہ اوورز میں 147رن بنائے۔ کپتان پشاور زلمی بابر اعظم 46رن بنا کر نمایاں رہے،ٹام کوہلر نے24اورمحمد مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج کی جیت کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گئی جبکہ کراچی کی ٹیم اس دوڑ سے باہر ہو گئی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 166 رنز بنائے تھے، جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مزید پڑھیں
دی ہنڈریڈ پلیئرز ڈرافٹ: نسیم شاہ اور حسن علی مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
برطانیہ میں ہونے والی کرکٹ لیگ ’دی ہنڈریڈ‘ کے چوتھے ایڈیشن کیلیے پلیئرز ڈرافٹ میں65 پاکستانی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ہوگئی۔ دی ہنڈریڈ میں رجسٹر ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مرد اور 5 خاتون کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف 2 پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے اسکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔ مانچسٹر اوریجنل کی مزید پڑھیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز کو شکست دیدی
پی ایس ایل کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے میں کراچی کنگز کو شکست دیدی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا،کراچی کنگز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے۔جیمز وینس37، محمد مزید پڑھیں
لاہور قلندرز کو ایک اور شکست، ایونٹ میں سفر تقریباً تمام
پی ایس ایل کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دیدی۔ لاہور میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے 215 رنز کا ہدف دیا جواب میں لاہور قلندرز کی پوری ٹیم 17 اوورز میں 154 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی،صاحبزادہ فرحان31اوروینڈر ڈوسن30رنز بنا کر نمایاں مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کی فتح، لاہور قلندرز کو مسلسل چوتھی شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی لاہور قلندرز کو پی ایس ایل نائن میں مسلسل چوتھی شکست ہے۔ کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 176 رنز مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 167 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان مزید پڑھیں