کرکٹ 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس میں شامل

کرکٹ کو 2028ء میں لاس اینجلس میں ہونے والے اولمپکس میں شامل کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولپمکس میں کرکٹ کے ساتھ فلیگ فٹ بال، بیس بال اور سافٹ بال کو بھی اولمپکس کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولپمکس آرگنائزنگ کمیٹی جلد کھیلوں کی شمولیت کا مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023، پاکستانی ٹیم کو واپس آجانا چاہیے، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین احسان مانی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ کیلئے پاکستانیوں کو ویزے جاری نہ ہونے پربرس پڑے۔  نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں احسان مانی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) ہمت کرے اگر بھارت پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کو ویزے جاری نہیں کرتا تو 14 اکتوبر مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، امریکا کے 3 مقامات پر ٹی 20 ورلڈکپ کے میچز کھیلے جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 ء کے لئے تین وینیوز فائنل کر لئے ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق امریکا کے 3 مقامات پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز کھیلے جائیں گے، امریکی شہر نیویارک، دلاس اور فلوریڈا میچز کی میزبانی کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء 4 جون سے 30 مزید پڑھیں

فخر زمان سنچری کرتے نظر آ رہے ہیں، شاہنواز دھانی

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے قبل شاہنواز دھانی نے اوپنر بیٹر فخر زمان بارے بڑی پیشگوئی کر دی۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے فخر زمان بھارت کے خلاف سنچری کرتے نظر آ رہے ہیں۔ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ پاک بھارت میچ کا بے چینی سے انتظار مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا

ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم افغانستان کی جانب سے جیت کے لیے دیئے گئے 301 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف آخری وکٹ میں حاصل کر پائی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان مزید پڑھیں

نسیم شاہ کی انجری سے متعلق خبروں کی تردید

قومی فاسٹ باولر نسیم شاہ نے اپنی انجری سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی سما سے گفتگو میں کہا کہ مجھے کوئی انجری نہیں ہوئی، تھکاوٹ کے باعث آج کے میچ میں شرکت نہیں کی۔میں مکمل فٹ ہوں اور افغانستان کے خلاف سیریز کے لیے تیار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی ایشنز کو 31 جولائی تک قیمتیں فائنل کرنے کا کہا گیا ہے، رپورٹس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت 10 اگست سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے شائقین کرکٹ کو اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے فزیکل ٹکٹس کی ضرورت ہوگی، ریاستی میزبان کرکٹ ایسوسی مزید پڑھیں

بھارت سے فائنل، بابراعظم کے پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کو مشورے

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایمرجنگ ایشیا کپ کے پاک بھارت فائنل سے قبل مفید مشوروں سے نوازا۔ قومی ٹیم کا ٹیسٹ سکواڈ اور پاکستان شاہینز ٹیم ان دنوں کولمبو میں ہی ہیں، پاکستان ٹیم کے کپتان مزید پڑھیں

سابق عالمی باکسر اور قومی چیمپین در محمد بلوچ انتقال کر گئے

سابق عالمی باکسر اور سابق قومی چیمپین در محمد بلوچ انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انہیں افریقی بندرگاہ پر بحری جہاز پر دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، مرحوم نے لواحقین میں بیوہ اور تین بچے چھوڑے ہیں۔ در محمد بلوچ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے نائب صدر مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2023 میں شریک 10 ٹیموں کی لائن اپ مکمل سری لنکا اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے میگا ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائرز میں نیدر لینڈز کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف کامیابی کے ساتھ ہی میگا ایونٹ میں شریک 10 ٹیموں کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔ بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے میزبان بھارت کے علاوہ پاکستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، افغانستان، بنگلہ دیش، جنوبی افریقا، سری لنکا اور مزید پڑھیں